Watch online City 42 Live tv stream from pakistan Lahore.
City 42 Lahore city ka papular Local Tv channel hai jis ki Stream aap Live dakh sakte hain.
Pakistani Live tv channels Online.

سٹی 42 پاکستان کا پہلا میٹروپولیٹن سیٹلائٹ نیوز چینل ہے۔ پاکستان کے ‘دل’ لاہور شہر سے نشر کیا جانے والا، سٹی 42 تھوڑے عرصے میں ہی پورے لاہور کی آواز بن گیا۔ یہ چینل اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں کئی اقسام کے پروگرام نشر کرتا ہے جو کہ حالات ضاضرہ سے لے کر جنرل معلوماتی و تفریحی مواد پر مشتمل ہیں۔

14اگست 2008کو سٹی 42،پورے پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر متعارف کرایا گیا۔ لاہور اور اسکے شہریوں کے مسائل کو توجہ کا مرکز بناتے ہوئے، یہ چینل خود کو لاہور کے شہریوں کی اولین آواز ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ سٹی 42 پے در پے لاہور کی اہم ترین خبریں پہنچانے میں سب سے آگے رہا ہے اور نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں گھر گھر کی آواز بن گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*